News & Events
فری کورسز میں داخلے کیلئے شناختی کارڈ یا ب فارم کی کاپی ایک عدد، آخری ڈگری سرٹیفکیٹ کی کاپی ایک عدد اور تصویر ایک عدد ہمراہ لائیں More
حکومت پاکستان نیوٹیک کی جانب سے ادارہ ھذا میں بالکل فری آئی ٹی کورسز میں داخلے جاری ہیں (ڈیجیٹل مارکیٹنگ،گرافکس ڈیزائننگ،ویب ڈیویلپمنٹ) More